Pages

Thursday, September 26, 2019

اہم اسلامی ملک میں تباہ کن زلزلہ ، شدت 6.5ریکارڈ سڑکیں پھٹ گئیں ، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا میں شدید زلزلہ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے مالوکو میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز امبون شہر سے 23 میل دور تھا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک شخص کے ہلاک اور 2 کے زخمی

ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ زلزلے کے باعث سونامی کا کوئی خطرہ نہیں تاہم اسے طاقتور زلزلے کے طور پر ریکارڈ کیا گیا۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز مشرقی امبون سے 23 میل کی دوری پر تھا۔امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

The post اہم اسلامی ملک میں تباہ کن زلزلہ ، شدت 6.5ریکارڈ سڑکیں پھٹ گئیں ، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...