Pages

Tuesday, June 26, 2018

سکندر بوسن کے بعدتحریک انصاف کے مزید 2 اہم رہنماؤں سے پارٹی ٹکٹ واپس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے گجرات کے حلقہ این اے 71 سے چوہدری محمد الیاس اور صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 28 سے محمد زبیر کوجاری کیا گیا ٹکٹ واپس لے لیا۔واضح رہے کہ چوہدری محمد الیاس تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدر رہ چکے ہیں۔

وہ 2013 کے عام انتخابات میں پارٹی کے امیدوار بھی تھے۔ اس سے قبل کارکنان کے شدید احتجاج پر تحریک انصاف کی قیادت نے ملتان کے حلقہ این اے 157 سے سکندر بوسن کو جاری کردہ ٹکٹ واپس لے لیا تھا۔

The post سکندر بوسن کے بعدتحریک انصاف کے مزید 2 اہم رہنماؤں سے پارٹی ٹکٹ واپس appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...