Pages

Sunday, June 24, 2018

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب 79 کروڑ ڈالر ہو

گئے ہیں۔ مرکزی بینک کے ذخائر 20 کروڑ ڈالر اضافے سے 10 ارب 26 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں جب کہ شیڈول بینکوں کے ذخائر 14 کروڑ ڈالر اضافے سے 6 ارب 53 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔

The post ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 34 کروڑ ڈالر کا اضافہ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...