Pages

Wednesday, June 27, 2018

نگران وزیراعظم ناصر الملک نے کس سیاسی جماعت کے کہنے پر ملک کی طاقتور خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا نجی ٹی وی کا دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نگران وزیراعظم ناصر الملک کا انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ ، نجی ٹی وی کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ نگران وزیراعظم نا صر الملک نے ملک کی طاقتور ترین خفیہ ایجنسی انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی بی کی جگہ نیکٹا کے سربراہ احسان غنی کو نیا ڈی جی آئی بی بنائے

جانے کا امکان ہے۔ نگران وزیراعظم ناصر الملک کی جانب سے انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ بعض سیاسی جماعتوں کی طرف سے اعتراضات سامنے آنے کے بعد سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی آئی بی کے علاوہ سیکرٹری انفارمیشن،سیکرٹری نیشنل فوڈسیکیورٹی ،چیئرمین ایف بی آر، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ،ڈی سی اسلام آباداورچیئرمین سی ڈی اے کو بھی تبدیل کیے جانےکاامکان ہے ۔

The post نگران وزیراعظم ناصر الملک نے کس سیاسی جماعت کے کہنے پر ملک کی طاقتور خفیہ ایجنسی کے سربراہ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا نجی ٹی وی کا دھماکہ خیز انکشاف appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...