سیالکوٹ(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف نے پی پی 43 سیالکوٹ 9 سے عمر شہزاد غنی گھمن کا ٹکٹ کینسل کرتے ہوئے ادریس احمد چیمہ کو ٹکٹ جاری کردیا ہے۔ قبل ازیں ادریس احمد چیمہ کے امیدوار قومی اسمبلی
این اے 76سیالکوٹ پانچ بریگیڈئیر (ر) اسلم گھمن سے اختلافات تھے جس کی بناء پر عمر شہزاد غنی گھمن کو ٹکٹ جاری کیا گیا تاہم اختلافات ختم ہونے پر ادریس احمد چیمہ کو ٹکٹ جاری کردیا گیا ہے۔
The post کارکنوں کے احتجاج کا اثر سامنے آنا شروع ہوگیا، تحریک انصاف نے اہم رہنما سے ٹکٹ واپس لے کر ایک اور اہم سیاسی شخصیت کو جاری کردیا appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment