Pages

Sunday, June 24, 2018

شمالی کوریا سے امریکہ کو اب بھی غیر معمولی خطرہ لاحق ہے،ٹرمپ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا اب بھی امریکہ کے لیے ایک غیر معمولی خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری کیے

گئے نئے حکم نامے میں کہا گیا کہ جوہری ہتھیاروں کے لیے قابلِ افزودہ مواد میں اضافے کے خطرے کی موجودگی اور شمالی کوریا کی حکومت کے اقدامات اور پالیسیاں امریکہ کی قومی سلامتی، خارجہ پالیسی اور معیشت کے لیے بدستور غیر معمولی خطرہ ہیں۔

The post شمالی کوریا سے امریکہ کو اب بھی غیر معمولی خطرہ لاحق ہے،ٹرمپ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...