Pages

Monday, June 25, 2018

بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز کب سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ ڈویژن، مالاکنڈ، ہزارہ، ژوب، ڈیرہ غازی خان، ڈیرہ اسمعیل خان، بہاولپور، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ مالاکنڈ ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کل منگل سے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے جس سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔

The post بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز کب سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کردی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...