Pages

Friday, June 29, 2018

وہ سیاسی رہنما جو انتخابات سے قبل ہی بلا مقابلہ منتخب ہو گیا ! کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ،یہ رہنما کونسی پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں ؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )وہ سیاسی رہنما جو بلا مقابلہ منتخب ہو گیا !میابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا،یہ رہنما کونسی پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں ؟ پاکستان کا وہ سیاسی رہنما جو بلامقابلہ رکن اسمبلی منتخب ہو گیا ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما میر ہزار خان بجارانی کے بیٹے شبیربجارانی کشمور کے حلقہ پی ایس 6سے بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں ۔

الیکشن کمیشن نے پہلے کامیاب ہوانے والے امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے بعد شبیر بجارانی کے باہر کارکنوں کا تانتا بند ھ گیا ، انہیں مباکباد کے پیغامات موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نے کچھ دن قبل پارٹی قیادت سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد انہیں پارٹی کی قیادت نے منا لیا تھا ۔

The post وہ سیاسی رہنما جو انتخابات سے قبل ہی بلا مقابلہ منتخب ہو گیا ! کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ،یہ رہنما کونسی پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں ؟ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...