لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کی ٹکٹوں کیلئے گنجائش سے کئی گنا زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔آئی سی سی کے مطابق سب سے زیادہ اس مقابلے کی ٹکٹوں کی ڈیمانڈ ہے، اس کیلیے اتنی زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
جن سے ویمبلے اسٹیڈیم دو مرتبہ بھر جائے ٗاب تک آئندہ برس انگلینڈ میں شیڈول میگا ایونٹ کے مقابلوں کیلیے دنیا بھر سے 10 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں، ان میں سے زیادہ تر کی فرمائش پاک بھارت کے درمیان 16 جون اولڈ ٹریفورڈ میں شیڈول میچ کیلئے ہے۔
The post ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کی ٹکٹوں کیلئے گنجائش سے کئی گنا زیادہ درخواستیں موصول appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment