Pages

Sunday, June 24, 2018

فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی کانٹے کے مقابلے

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی کانٹے کے مقابلے شیڈول ہیں، دِن کا پہلا میچ انگلینڈ اور پناما کے درمیان کھیلا جائے گا، دوسرے میچ میں جاپان اور سینیگال تیسرے میں کولمبیا اور پولینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ فٹبال ورلڈ کپ میں ٹرافی پر قبضہ جمانے کی جنگ، آج کے اہم میچز میں ٹیموں کی قسمت کا فیصلہ ہوگا، دِن کا پہلا میچ شام 5 بجے

انگلینٖڈ اور پناما کے درمیان شیڈول ہے۔ پناما کی ہار انہیں ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر دے گی۔ رات آٹھ بجے جاپان اور سینیگال میں جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیمیں اپنا پہلا پہلا میچ جیت چکی ہیں۔ آج کی فاتح ٹیم کا ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی کا امکان روشن ہو جائے گا۔ کولمبیا اور پولینڈ رات گیارہ بجے میدان میں اتریں گے۔ دونوں ٹیموں کو عالمی کپ میں اپنی پہلی جیت کا انتظار ہے۔

The post فٹبال ورلڈ کپ میں آج بھی کانٹے کے مقابلے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...