Pages

Monday, June 25, 2018

تحریک انصاف کی اہم خاتون رہنما کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان،سیٹ جیت کر کسے بطورتحفہ دونگی؟حیران کن شخصیت کا نام بتا دیا

بوریوالا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عائشہ نذیرجٹ نے آزادحیثیت سے الیکشن لڑنے کااعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عائشہ نذیر جٹ نے کہا کہ این اے 162 ،163 کی نشست جیت کرعمران کوبطورتحفہ دینگے۔

انہوں نے کہاکہ ہماری ٹکٹوں کے معاملے پرعمران خان پردباؤڈالاگیا۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ ٹکٹوں کے معاملے پراسحاق خاکوانی کاعمل داخل ہے،اسحاق خاکوانی نے ضمنی الیکشن میں بھی نقصان پہنچایاتھا،عائشہ نذیر جٹ نے کہا کہ جہانگیرترین کاروباری شخص ہیں اورکرپٹ عناصرکوترجیح دیتے ہیں۔

The post تحریک انصاف کی اہم خاتون رہنما کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان،سیٹ جیت کر کسے بطورتحفہ دونگی؟حیران کن شخصیت کا نام بتا دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...