Pages

Tuesday, June 26, 2018

پشاور میں جنگی جہاز گر کر تباہ‎

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارالحکومت پشاور میں جنگی تربیتی طیارہ گرکر تباہ ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر تربیتی طیارہ رن وے سے اڑان بھر رہا تھا کہ اچانک فنی خرابی کا شکار ہو گیا اور گر کر تباہ ہو گیا ، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے تاہم تاحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔

The post پشاور میں جنگی جہاز گر کر تباہ‎ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...