Pages

Friday, June 29, 2018

تحریک انصاف کی سب سے بڑی خواہش پوری ہو گئی ایسا کام ہو گیا سن کر عمران خان خوشی سے نہال ہو جائیں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کےالیکشن پولنگ کا وقت صبح آٹھ سے رات آٹھ بجے کی درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جزوی طور پر منطور کرتے ہوئے ایک گھنٹہ وقت بڑھا دیا ہے ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن میں درخواست دی گئی تھی کہ پولنگ کا وقت کم ہے لہٰذا اس میں تین گھنٹوں کا اضافہ کر کے اسے صبح آٹھ سے رات آٹھ بجے کیا جائے ۔

تاہم الیکشن کمیشن نے درخواست پر جزوی منظوری دیتے ہوئے ایک گھنٹے کا اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد پاکستان میں ووٹ پولنگ کا وقت اب صبح آٹھ سےشام 6بجے کر دیا گیا جس کی وجہ سے پولنگ شام چھ بجے تک جاری رہے گی ۔ الیکشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وقت بڑھانے کا مقصد عوام کیلئے ہے تاکہ وہ انتخابی عمل میں زیادہ سے زیادہ شرکت کر سکیں ۔

The post تحریک انصاف کی سب سے بڑی خواہش پوری ہو گئی ایسا کام ہو گیا سن کر عمران خان خوشی سے نہال ہو جائیں گے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...