Pages

Monday, June 25, 2018

’’ترک صدر طیب اردگان کی صدارتی انتخابات میں کامیابی ‘‘ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بڑا پیغام جاری دیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو صدارتی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔عمران خان نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ دعا ہے کہ اردوان کا نیا دورِصدارت ترک عوام کیلئے مزید استحکام اور خوشحالی کا موجب بنے۔واضح رہے کہ 15 سال سے اقتدار میں رہنے والے

رجب طیب اردوان نے گزشتہ روز ہونے والے ترک صدارتی انتخاب میں بھی کامیابی حاصل کر لی ہے ٗترک الیکشن کمیشن نے رجب طیب اردوان کی صدارتی انتخابات میں کامیابی کا اعلان کر دیا ٗاردوان کو 53اعشاریہ 8 فیصد اور حزب اختلاف کے رہنمامحرم انجیکو 30اعشاریہ 1 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں، حتمی سرکاری اعلان جمعہ کو کیا جا ئے گا ۔

The post ’’ترک صدر طیب اردگان کی صدارتی انتخابات میں کامیابی ‘‘ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بڑا پیغام جاری دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...