Pages

Monday, June 25, 2018

سی پیک سے پاکستان کا یہ علاقہ بھی بھرپور استفادہ حاصل کریگا،خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین پاکستان اقتصادی راہداری سے فاٹا بھی استفادہ کرے گا۔ فاٹا سیکرٹریٹ کے ترجمان کے مطابق فاٹا کو قومی دھارے میں شامل کرنے اور علاقے کی پسماندگی کے خاتمہ کے لئے موثر اقدامات کئے جارہے ہیں۔ ٹانک سے ڈیرہ اسماعیل خان تک 65کلومیٹر سی پیک منصوبے کی تعمیر سے علاقے کی پسماندگی کا خاتمہ ہوگا۔

عوام کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے ۔ فاٹا ترجمان کے مطابق منصوبے کیلئے جلد زمین کی خریداری کے عمل کا آغازکیا جائے گا اور اس طرح سی پیک منصوبے پر جلد کام کا آغازکیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ فاٹا کے عوام کیلئے امن، خوشحالی و ترقی اور پسماندگی کے لئے ایک نیا پیغام لایا ہے۔

The post سی پیک سے پاکستان کا یہ علاقہ بھی بھرپور استفادہ حاصل کریگا،خوشخبری سنا دی گئی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...