Pages

Sunday, July 1, 2018

’’این اے 155 سے امیدواروں کی فہرست جاری ‘‘ حیران کن طور پر تحریک انصاف کا صفایا !ناقابل یقین کا ہو گیا

ملتان/اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 155 کے لیے جاری کردہ امیدواروں کی حتمی فہرست میں تحریک انصاف کے کسی بھی امیدوار کا نام موجود نہیں۔ تحریک انصاف کے امیدوار ملک عامر ڈوگر نے این اے 155 ملتان سے کاغذات نامزدگی اور پارٹی ٹکٹ جمع کرایا تھا تاہم امیداروں کی حتمی فہرست میں نہ تو ان کا نام موجود ہے اور

نہ ہی تحریک انصاف کے کسی امیدوار کا نام ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ این اے 155 کی حتمی فہرست ریٹرننگ افسر نے تیار کی ہے۔مذکورہ حلقے سے پی ٹی آئی امیدوار عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ حتمی فہرست میں غلطی سے ان کا نام نہیں لکھا گیا، غلطی کی نشاہدہی کرادی گئی ہے اور الیکشن کمیشن نئی فہرست جاری کردے گا۔

The post ’’این اے 155 سے امیدواروں کی فہرست جاری ‘‘ حیران کن طور پر تحریک انصاف کا صفایا !ناقابل یقین کا ہو گیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...