Pages

Saturday, July 14, 2018

5سالوں میں کمر توڑ کر رکھ دی اب کیا لینے آئے ہو؟تاجروں نے (ن)لیگ کے سینئر رہنما کو گھیر لیا،کھری کھری سنا ڈالیں

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد کے این 109میں تاجروں نے مسلم لیگ ن کے رہنما میاں عبدالمنان کو گھیر لیا اور انہیں مسلم لیگ ن کی 5سالہ اینٹی تاجر کارکردگی پر کھری کھری سنادیں ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما میاں عبدالمنان فیصل آباد کے حلقہ این 109میں

انتخابی مہم کے سلسلے میں تاجروں سے ملنے گئے تو تاجروں نے میاں عبدالمنان کو گھیرلیا اور کہا کہ ن لیگ نے 5سالوں میں تاجروں کی کمر توڑ دی ٹیکسز اور ڈالر کی قیمتوں میں اضافے نے تاجروں کیلئے کچھ بھی باقی نہیں چھوڑا جس پر عبدالمنان مشتعل ہوکر وہاں سے چل دئیے۔

The post 5سالوں میں کمر توڑ کر رکھ دی اب کیا لینے آئے ہو؟تاجروں نے (ن)لیگ کے سینئر رہنما کو گھیر لیا،کھری کھری سنا ڈالیں appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...