Pages

Sunday, July 1, 2018

ریحام خان کودین کا مذاق اُڑا نامہنگا پڑ گیا،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور اینکرپرسن ریحام خان کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے تھانہ گرجاکھ میں درخواست دائر کردی گئی ۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ ریحام خان نے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپردین کا مذاق اڑایا ہے،ان کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے۔واضح رہے کہ اینکرپرسن ریحام خان نے گزشتہ دنوں ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے اپنے چہرے پر داڑھی لگا رکھی ہے۔

The post ریحام خان کودین کا مذاق اُڑا نامہنگا پڑ گیا،بڑا قدم اُٹھالیاگیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...