کراچی(آن لائن)ڈالر کی کمی انٹربینک میں مندی کا شکار رہی تو یکم اگست کے بعد پٹرولیم مصنوعات میں 7روپے کمی کا امکان متوقع ہے ۔پٹرولیم انڈسٹریز کے مطابق اگر ملک میں ڈالر میں کمی اسی طرح بتدریج بڑھتی
رہی تو یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات میں 7روپے تک کی کمی کا امکان ہوسکتاہے اور اگر خام تیل کی قیمت اور انٹربینک میں ڈالر موجودہ سطح پر برقرار رہا تو بھی پٹرولیم کی مصنوعات میں 2روپے تک کمی متوقع ہے۔
The post عمران خان پاکستانیوں کیلئے رحمت کے فرشتے ثابت ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ گراوٹ کے بعد اب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لٹر کتنی کمی ہونے جارہی ہے؟پورے ملک میں خوشی کی لہر appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment