Pages

Saturday, July 14, 2018

سانحہ مستونگ،شہید سراج رئیسانی کے بھائی لشکری رئیسانی نے واقعہ کا ذمہ دار کسے قرار دیدیا؟ ٹرتھ کمیشن بنانے کا مطالبہ

کوئٹہ(نیوز ڈیسک ) مستونگ دھماکے میں شہید ہونے والے سراج رئیسانی کے بھائی لشکری رئیسانی نے واقعے پر ٹرتھ کمیشن بنانے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ ملکی پالیسیاں بنانے والے سانحہ مستونگ کے جواب دہ ہیں ۔میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے لشکری رئیسانی نے

کہا کہ گزشتہ روز کے واقعے کے جواب دہ وہ ہیں جنہوں نے ملک کی پالیسیاں بنائیں۔انہوں نے کہا کہ اگر اس واقعے پر سنجیدہ ہیں تو ٹرتھ کمیشن بنایا جائے جو روز اول سے ضیا دور سے آج تک کے معاملات کی تحقیقات کرے اور حقائق سامنے لائے تاکہ جو پاکستان کے لوگ بھگت رہے ہیں وہ سامنے آئے۔

The post سانحہ مستونگ،شہید سراج رئیسانی کے بھائی لشکری رئیسانی نے واقعہ کا ذمہ دار کسے قرار دیدیا؟ ٹرتھ کمیشن بنانے کا مطالبہ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...