Pages

Monday, July 30, 2018

ن لیگ کے وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے امیدوار شہباز شریف نہیں بلکہ کون ہو گا؟ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار پی ٹی آئی کے غلام سرور سے الیکشن ہارنے کے بعد کیا کرنیوالے ہیں؟روزنامہ جنگ کے رپورٹر صالح ظافر کے سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ کے معروف و سینئر رپورٹر محمد صالح ظافر نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان قومی اسمبلی کیلئے اپنے حریف سرور خان کی جانب سے خالی چھوڑی گئی نشست پر ضمنی الیکشن لڑیں گے ۔چوہدری نثار کو 25جولائی کے انتخابات میں شکست ہوئی تھی ۔سابق وزیر داخلہ کے قریبی معتبر ذرائع نے دی نیوز بتایا کہ

چوہدری نثار کے قریبی ساتھی ان سے متاثر ہیں کہ وہ الیکشن میں حصہ لیں اور ثابت کریں کہ بدھ کو ہونے والی پولنگ کا نتیجہ عوام کی امنگوں کے مطابق نہیں تھا ۔ذرائع نے اشارہ دیا کہ چوہدری نثار اپنی صوبائی نشست رکھیں گے اور اس پر حلف لیں گے اور یہ ممکن ہے کہ وہ (ن)لیگ کو وزیر اعلی کیلئے حمزہ شہباز کی حمایت کریں گے ۔مذکورہ معاملے پر چوہدری نثار سے موقف کیلئے رابطہ نہیں ہوسکا ۔

The post ن لیگ کے وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے امیدوار شہباز شریف نہیں بلکہ کون ہو گا؟ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار پی ٹی آئی کے غلام سرور سے الیکشن ہارنے کے بعد کیا کرنیوالے ہیں؟روزنامہ جنگ کے رپورٹر صالح ظافر کے سنسنی خیز انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...