Pages

Monday, July 30, 2018

(ن)لیگ کو ایک اورجھٹکا، ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں اہم رہنما جیتی ہوئی نشست سے ہاتھ دھو بیٹھے

پسرور(سی پی پی)ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کے دوران مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا لگ گیا،ن لیگ کے مرزا الطاف اپنی نشست ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق پی پی 39 پسرورمیں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہو گیاجس میں آزادامیدواررانا لیاقت 221ووٹ کی برتری سے جیت گئے۔ریٹرننگ افسر کے مطابق دوبارہ

گنتی کے دوران آزاد امیدوار رانا لیاقت نے مجموعی طور پر 30 ہزار991ووٹ حاصل کئے جبکہ ن لیگ کے مرزا الطاف 30ہزار770ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل ریٹرننگ افسر نے مسلم لیگ ن کے مرزا الطاف کو کامیاب قرار دیا تھا تاہم دوبارہ گنتی پر اپنی برتری کو برقرار نہ رکھ سکے ۔

The post (ن)لیگ کو ایک اورجھٹکا، ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں اہم رہنما جیتی ہوئی نشست سے ہاتھ دھو بیٹھے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...