Pages

Monday, July 30, 2018

بھارت کی عمران خان کو پہلی سلامی؟پاکستان پر گولیوں کی برسات ،کہاں حملہ کردیا؟پاک فوج بھی حرکت میں آگئی،منہ توڑ جواب

کھوئی رٹہ (آن لائن ) لائن آف کنٹرول سیکٹر کھوئی رٹہ میں انڈین آرمی کی سیز فائر لائن کی خلاف ورزی جاری، سول آبادی پر بلااشتعال فائرنگ، ایک خاتون زخمی ہوگئی جبکہ پاک فوج نے بھر پور جوابی کارروائی کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایل او سی کھوئی رٹہ سیکٹر جوگالپال کے ایریا پر انڈین آرمی نے سیز فائر لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے ایک خاتون فضلیت بیگم زوجہ محمد افسر قوم مغل عمر 60سال زخمی ہو گئی زخمی خاتون کو دونوں ٹانگوں پر گولیاں لگیں زخمی خاتون کوفوری طور پر ابتدائی طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال لایا گیا جہاں ا سے حالت تشوتشناک ہونے پر کوٹلی ریفر کر دیا گیا۔

The post بھارت کی عمران خان کو پہلی سلامی؟پاکستان پر گولیوں کی برسات ،کہاں حملہ کردیا؟پاک فوج بھی حرکت میں آگئی،منہ توڑ جواب appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...