Pages

Monday, July 30, 2018

عمران خان کی جیت پر ایران کا زبردست ردعمل ،’’کپتان کو خط‘‘بڑی خواہش کا اظہار کردیا،تفصیلات منظر عام پرآگئیں

اسلام آباد(این این آئی)عمران خان کی جیت پر ایران کا زبردست ردعمل ،’’کپتان کو خط‘‘بڑی خواہش کا اظہار کردیا،تفصیلات منظر عام پرآگئیں،پاکستان میں ایرانی سفیر مہدی ہنر مند دوست نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جیت سے پاک ایران تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے عمران خان کو خط کے ذریعے کامیابی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے جمہوریت کی بنیادیں مضبوط کیں، عمران خان کی جیت سے پاک ایران تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، ایران پاکستان کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون مزید بڑھائے گا۔

The post عمران خان کی جیت پر ایران کا زبردست ردعمل ،’’کپتان کو خط‘‘بڑی خواہش کا اظہار کردیا،تفصیلات منظر عام پرآگئیں appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...