اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فرسٹ کلاس کرکٹ کو عالمی معیار پر لے جائیں گے، فرسٹ کلاس کرکٹ میں ٹیموں کی تعداد کم کریں گے۔ بدھ کو کرکٹرز نے عمران خان سے ملاقاتیں کیں، ایک گھنٹے سے زائد کی ملاقات میں
کرکٹ میں بہتری کیلئے بات چیت کی گئی۔ عمران خان نے فرسٹ کلاس کرکٹ کا ڈھانچہ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں ٹیموں کی تعداد کم کریں گے، زیادہ ٹیمیں اسپانسر اور ٹیلنٹ کو کم کرتی ہیں فرسٹ کلاس کرکٹ کو عالمی معیار پر لے جائیں گے۔
The post پاکستان میں کرکٹ سٹرکچر سے متعلق کپتان کا دھماکہ خیز اعلان قومی کرکٹرز سے ملاقات کے دوران عمران خان نے کیاعندیہ دیدیا؟ appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment