Pages

Wednesday, August 1, 2018

فواد حسن فواد کے دوران تفتیش مزید سنسنی خیز انکشافات ،شہبازشریف کے ہوش اڑ گئے،سابق وزیر اعلیٰ کا بچنا مشکل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے پرسنل سیکرٹری فوادحسن فواد نے آشیانہ اقبال سکینڈل میں نیب کی تحقیقات میں مزیدانکشافات کر دیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق  فوادحسن فواد نے کئی سابق افسران وعہدیداروں کےخلاف انکشافات کئے ہیں،فوادحسن فواداورنج ہولڈنگ کمپنی کوٹھیکہ دلواناچاہتے تھے۔

شہبازشریف اورفوادحسن فوادٹھیکہ دینے سے متعلق ایک پیج پرنہیں تھے،شہبازشریف کاساڈویلپرزاورپیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کے حق میں تھے۔فوادحسن فوادنے نیب تحقیقات میں شہبازشریف پرمزیدملبہ ڈالتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف کے کہنے پرکاساڈویلپرزکوٹھیکہ دیاتھا۔واضح رہے کہ فوادحسن فواد آشیانہ اقبال سکینڈل میں نیب کی تحویل میں ہیں اور ان سے مختلف معاملات میں تفتیش جاری ہے۔

The post فواد حسن فواد کے دوران تفتیش مزید سنسنی خیز انکشافات ،شہبازشریف کے ہوش اڑ گئے،سابق وزیر اعلیٰ کا بچنا مشکل appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...