Pages

Thursday, August 30, 2018

ورون نے نتاشا کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کردیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار ورون دھون نے اپنی قریبی دوست نتاشا دلال کے لیے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری پہلی محبت فلمیں ہیں جو سب جانتے ہیں لیکن اس کے بعد نتاشا ہے جو بہت اہم ہے۔ورون دھون اس وقت اپنی نئی فلم ’سوئی دھاگا‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جو آئندہ ماہ 28

ستمبر کو ریلیز ہوگی۔تشہر کے دوران ورون نے ایک بھارتی میگزین کو انٹرویو دیا جس میں ان کی قریبی دوست نتاشا دلال کے بارے میں پوچھا گیا۔ورون نے جواب دیا کہ سب جانتے ہیں میری پہلی محبت فلم ہے اس کے بعد میری زندگی میں نتاشا آتی ہیں‘پھر فیملی اور پھر دوست میں اپنے رشتے کھونا نہیں چاہتا۔

The post ورون نے نتاشا کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کردیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...