Pages

Thursday, August 30, 2018

ناشتہ وقت پر نہ لانے کی سزا موت۔۔! ن لیگی رہنما نے ناشتہ لیٹ لانے پر اپنے ملازم کو قتل کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ناشتہ وقت پر نہ لانے کی سزا موت۔۔! ن لیگی رہنما نے ناشتہ لیٹ لانے پر اپنے ملازم کو قتل کردیا، تفصیلات کے مطابق ناشتہ وقت پر نہ لانا ملازم کے لئے موت کا پیغام بن گیا، مریدکے کی معروف سیاسی شخصیت اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا منیر نے اشتعال میں

آکر اپنے ملازم کو معمولی سی بات پر موت کے گھاٹ اتاردیا،بتایاجارہاہے کہ ملازم نے ناشتہ لانے میں تاخیر کی جس کی بناءپر ن لیگ کے رہنما رانا منیر طیش میں آگئے اور انہوں نے بندوق کا بٹ مارکرملازم کو قتل کردیا، پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرلی ہے اور تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

The post ناشتہ وقت پر نہ لانے کی سزا موت۔۔! ن لیگی رہنما نے ناشتہ لیٹ لانے پر اپنے ملازم کو قتل کردیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...