Pages

Wednesday, August 1, 2018

پاکستان نیوی کے سیلر برانچ میں بھرتیوں کا شیڈول جاری رجسٹریشن کب سے کب تک ہوگی اور تعلیم قابلیت کتنی ہونی چاہئے؟جانئے

سکھر(آن لائن) پاکستان نیوی کے سیلر برانچ میں بھرتیوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت آئی ٹی برانچ کے لیے ڈی اے اے کمپیوٹر سائنس، آئی ٹی کمپیوٹر سائنس اور کمپیوٹر ایپلیکیشن میں ڈپلومہ کی ڈگری رکھنے والے میٹرک پاس نوجوان درخواست دے سکتے ہیں۔

امیدواروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ اپنی تعلیمی اسناد اور دیگر ضروری کاغذات کے ہمراہ پاک نیوی کی سلیکشن سینٹر سکھر سے رابطہ کریں جبکہ رجسٹریشن 12 سے 25 اگست تک جاری رہے گی۔

The post پاکستان نیوی کے سیلر برانچ میں بھرتیوں کا شیڈول جاری رجسٹریشن کب سے کب تک ہوگی اور تعلیم قابلیت کتنی ہونی چاہئے؟جانئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...