Pages

Monday, September 17, 2018

چھوٹے بھائی پارٹی ٹکٹ دلوانے کی کوششیں،پی ایس111 ،تحریک انصاف نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی خالی کردہ نشست پر ٹکٹ کافیصلہ سنادیا

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل کی خالی کردہ نشست پی ایس111 میں تحریک انصاف کراچی کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد قریشی کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا گیا ہے،گورنرسندھ اپنے چھوٹے بھائی پارٹی ٹکٹ دلواناچاہتے تھے۔تحریک انصاف کے اعلامیئے کے مطابق عمران اسماعیل کے گورنر سندھ

عہدہ سنبھالنے کے بعد خالی ہونے والی سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 111 پر پی ٹی آئی کراچی کے سیکریٹری اطلاعات شہزاد قریشی کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب گورنر سندھ عمران اسماعیل اپنی خالی کردہ نشست پر چھوٹے بھائی عدنان اسماعیل کو پارٹی ٹکٹ دلوانا چاہتے تھے۔

The post چھوٹے بھائی پارٹی ٹکٹ دلوانے کی کوششیں،پی ایس111 ،تحریک انصاف نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی خالی کردہ نشست پر ٹکٹ کافیصلہ سنادیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...