Pages

Sunday, September 16, 2018

میتھیوماٹ2020ء تک آسٹریلین ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچنگ کے فرائض سرانجام دینگے

میلبورن(سپورٹس ڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا کی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ میتھیوماٹ کے معاہدے میں تین برس کی تجدید کے بعد ماٹ 2020ء سیزن کے آخر تک ویمن ٹیم کی کوچنگ جاری رکھیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے رواں برس شیڈول آئی سی سی ویمنز ون ڈے

ورلڈکپ اور انگلینڈ ویمن کے خلاف ایشز سیریز کو مدنظر رکھتے ہوئے میتھیوماٹ کے معاہدے میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ٗمیتھیوماٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا حکام کے اعتماد پر ان کا مشکور ہوں، کوشش ہو گی کہ ان کی توقعات پر پورا اتروں۔

The post میتھیوماٹ2020ء تک آسٹریلین ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچنگ کے فرائض سرانجام دینگے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...