Pages

Monday, September 17, 2018

حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے عرس کے موقع پر ناخوشگوار واقعہ ،ہر طرف افراتفری مچ گئی،متعدد افراد زخمی

پاکپتن (این این آئی)پاکپتن میں حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے عرس کے موقع پر زائرین کی دھکم پیل سے 16 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے سات سو چہترویں عرس کے موقع پر بہشتی دروازہ کھلتے ہی زائرین کی دھکم پیل

سے سولہ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کی جانب سے زائرین پر لاٹھی چارج کیا گیا جس سے بھگڈر مچ گئی ٗاس دوران سکیورٹی گیٹ بھی ٹوٹ گئے جس کے باعث سولہ افراد زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

The post حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے عرس کے موقع پر ناخوشگوار واقعہ ،ہر طرف افراتفری مچ گئی،متعدد افراد زخمی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...