Pages

Saturday, September 15, 2018

بیروزگار نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان!سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد میں ناقابل یقین حد تک اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کا اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے حصول کے لیے کوشاں نوجوانوں کی عمر کی حد میں اضافہ کردیا ہے، سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سرکاری ملازمتوں کے لیے درخواست جمع کروانے والے امیدواروں کو عمر میں 15 سال کی چھوٹ ہوگی۔عمر کی حد میں اضافہ وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری سے کیا گیا جب کہ اس سہولت کا اطلاق محکمہ پولیس، پبلک سروس کمیشن اور بعض مخصوص اداروں پر لاگو نہیں ہوگا۔نوجوانوں نے سندھ حکومت کے اس فیصلے کو سراہا ہے۔

The post بیروزگار نوجوانوں کیلئے شاندار اعلان!سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد میں ناقابل یقین حد تک اضافہ کردیا گیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...