Pages

Sunday, September 16, 2018

مسجد نبوی شریف کے بیرون صحن میں فائرنگ کرنے والا شخص کون نکلا ؟ جانئے

مدینہ منورہ(آئی این پی ) مسجد نبوی شریف کے بیرون صحن میں ایک شخص نے ہوائی فائرنگ شروع کردی۔ مسجد نبوی شریف فورس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کرنے والا نفسیاتی مریض بتایا جاتا ہے۔ اس کے پاس پسٹل تھی جس سے وہ فائرنگ کر رہا تھا۔ گرفتار شدہ شخص کی عمر42سال بتائی جاتی ہے۔ سیکیورٹی فورس نے اسے مدینہ منورہ مرکزی علاقہ کی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ تفتیش مکمل ہونے کے بعد تفصیلات سے آگاہ کردیا جائے گا۔

The post مسجد نبوی شریف کے بیرون صحن میں فائرنگ کرنے والا شخص کون نکلا ؟ جانئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...