Pages

Monday, September 17, 2018

عمران خان آج سعودی عرب جائینگے،جانتے ہیں وزیر اعظم کا دورہ کتنے دنوں پر مشتمل ہوگا؟

اسلا م آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان 3 روزہ دورہ پر آج منگل کوسعودی عرب جائیں گے جہاں وہ سعودی فرمارواں شاہ بن عبدالعزیز سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں اور اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج منگل کوسعودی عرب

کے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد سے ریاض کے لئے روانہ ہونگے ۔ وزیر اعظم کے دورے کی تمام تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔عمران خان سعودی فرمارواں شاہ بن عبدالعزیز سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور خطہ کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

The post عمران خان آج سعودی عرب جائینگے،جانتے ہیں وزیر اعظم کا دورہ کتنے دنوں پر مشتمل ہوگا؟ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...