Pages

Saturday, September 1, 2018

ملتان میٹرو منصوبہ بنانے کیلئے شہباز شریف نے یتیم بچوں کی کفالت کیلئے بنائی گئی دکانوں تک کو مسمار کروا دیا، خاتون اول بشریٰ عمران کی دارالشفقت آمد کے موقع پر ایسا انکشاف ہو گیا کہ جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائیں گے

لاہور(آئی این پی )وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ عمران کو انجمن حمایت اسلام کے اعزازی سیکرٹری فنانس نے وزیراعطم کے نام خط پیش کیا ، خط کے متن میں کہا گیا کہ اورنج لائن منصوبے کی وجہ سے ملتان روڈ پر انجمن حمایت اسلام کی دکانیں گرائی گئیں ، دکانوں کے کرائے کی رقم بچوں کی کفالت پر خرچ ہوئی تھی۔ ہفتہ کو وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی دارالشفقت میں بچوں کے ساتھ وقت گزارنے اور کھانے کے بعد داتا دربار روانہ ہوگئیں۔ بشریٰ بی بی کو انجمن حمایت اسلام کے

اعزازی سیکرٹری فنانس نے وزیراعظم کے نام خط پیش کیا ۔ خط کے متن کے مطابق اورنج لائن ٹرین منصوبے کی وجہ سے ملتان روڈ پر انجمن حمایت اسلام کی دکانیں گرائی گئیں ۔ دکانوں کے کرائی کی رقم بچوں کی کفالت پر خرچ ہوئی تھی ۔ انجمن حمایت اسلام نے خالیپلاٹ پر پلازہ بنانے کا منصوبہ شروع کیا۔ ایک سال سے پلازہ کی تعمیر کی منطوری نہیں دی جا رہی ۔ خط میں استدعا کی گئی کہ پلازہ کی تعمیر کی منظوری دی جائے تا کہ بچوں کی کفالت کا بندوبست کیا جا سکے ۔

The post ملتان میٹرو منصوبہ بنانے کیلئے شہباز شریف نے یتیم بچوں کی کفالت کیلئے بنائی گئی دکانوں تک کو مسمار کروا دیا، خاتون اول بشریٰ عمران کی دارالشفقت آمد کے موقع پر ایسا انکشاف ہو گیا کہ جان کر آپ بھی افسردہ ہو جائیں گے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...