اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی افواہوں کا ڈراپ سین ہو گیا، وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے بنی گالہ میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اکتوبر کے مہینے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ
نہیں کیا جائے گا، قیمتیں برقرار رہیں گی۔ واضح رہے کہ اوگرا نے حکومت سے اکتوبر کے مہینے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دی تھی لیکن حکومت نے اکتوبر کے مہینے میں قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
The post افواہوں کا ڈراپ سین، یکم اکتوبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جائے گا، حکومت نے حتمی فیصلے کا اعلان کر دیا appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment