Pages

Sunday, September 16, 2018

عمران خان جب مزار قائد پر پہنچے تو کس نے ملاقات کی خواہش کر دی ؟تفصیلات جان کر یقیناً آپ بھی افسردہ ہو جائیںگے

کراچی (آئی این پی) لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے مزار قائد پر احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ہمارے پیاروں کو بازیاب کروایا جائے اور وزیراعظم عمران خان سے ہماری ملاقات کرائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو وزیراعظم عمران خان کے کراچی کے دورہ پر لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے مزار قائد کے باہر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ہمارے پیاروںکو بازیاب کرایا جائے اور وزیراعظم سے بھی اس سلسلہ میںملاقات کرائی جائے۔ اس موقع پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔

The post عمران خان جب مزار قائد پر پہنچے تو کس نے ملاقات کی خواہش کر دی ؟تفصیلات جان کر یقیناً آپ بھی افسردہ ہو جائیںگے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...