Pages

Sunday, September 16, 2018

غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کی نادرا سے تجدید ،وزارت داخلہ نے بڑا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)وفاقی وزارت داخلہ نے 2011ء سے پہلے جاری کئے گئے غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کی نادرا سے تجدید کیلئے 31اکتوبر تک توسیع کر دی ۔وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا

ہے کہ 2011ء سے پہلے جاری شدہ غیر ممنوعہ بور اسلحہ کے تمام لائسنس ہولڈرز نادرا کے متعلقہ این آر سیز سے اس کی تجدید کرا لیں اور 31اکتوبر کے بعد تمام اسلحہ لائسنس منسوخ تصور ہوں گے۔

The post غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کی نادرا سے تجدید ،وزارت داخلہ نے بڑا اعلان کردیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...