Pages

Monday, September 17, 2018

ترقیاتی بجٹ میں ڈسپلن لانے کا اعلان، حکومت نے پاکستان اور چین کے اہم ترین مشترکہ منصوبے میں جرمنی کی شمولیت کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ ہم ترقیاتی بجٹ میں ڈسپلن لائیں گے۔ پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار نے کہا کہ ہم ترقیاتی بجٹ میں فنانشل ڈسپلن لائیں

گے، کراچی سے پشاور تک ریلوے منصوبے میں تیسری پارٹی کو دعوت دے سکتے ہیں، ایم ایل ون منصوبے میں جرمنی کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوادر کو آئل سٹی بنائیں گے، گوادر آئل سٹی میں سعودی عرب آئل ریفائنری لگا سکتا ہے۔

The post ترقیاتی بجٹ میں ڈسپلن لانے کا اعلان، حکومت نے پاکستان اور چین کے اہم ترین مشترکہ منصوبے میں جرمنی کی شمولیت کا عندیہ دیدیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...