Pages

Saturday, September 1, 2018

اس کووزارت سے ہٹا دوں گاکیونکہ۔۔ نرگس اور میگھا فیاض الحسن چوہان کو لے ڈوبیں عمران خان نے صوبائی وزیر اطلاعات کے حوالے سے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ملک کے معروف اور سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی سینئر صحافیوں کیساتھ ملاقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عمران خان شہباز شریف کو پی اے سی کا چیئرمین نہیں لگا رہے، عمران خان نے مانیکا فیملی کا بھرپور دفاع کیا، فیاض الحسن چوہان کے حوالے سے کہا کہ یہ حتمی فیصلہ نہیں، اس کو تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے، عمران خان نے 5سال کے دوران گورننس کے بارے میں زیادہ نہیں سیکھا۔

The post اس کووزارت سے ہٹا دوں گاکیونکہ۔۔ نرگس اور میگھا فیاض الحسن چوہان کو لے ڈوبیں عمران خان نے صوبائی وزیر اطلاعات کے حوالے سے دھماکہ خیز اعلان کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...