Pages

Sunday, September 16, 2018

قطر کے شاہی خاندان نے دنیا کے مہنگے اور پر آسائش ترین پرائیوٹ جیٹ کا تحفہ کس ملک کو دیدیا ؟

دوحہ (آئی این پی ) قطر کے شاہی خاندان نے دنیا کا مہنگا اور پر آسائش ترین بوئنگ 747-8 پرائیوٹ جیٹ ترکی کو تحفے میں دے دیا۔قطر پر ہمسایہ ممالک سے پابندیاں لگنے کے بعد اربوں ڈالر لاگت کا دوسرا طیارہ سفید ہاتھی ثابت ہورہا تھاجس کی نیلامی کے لییقطر کے شاہی خاندان نے اشتہار بھی دیا تھا۔اس بزنس کلاس

طیارے میں چھہتر مسافروں اور 18کیبن کرو کیلیے سیٹس موجود ہیں۔دنیا کی ہر سہولت سے آراستہ اس کشادہ اور پرآسائش طیارے کی اندرونی سجاوٹ سونے اور نیلے رنگ کے امتزاج سے کی گئی ہے۔طیارے میں پرآسائش بیڈرومز،کاروباری سرگرمیوں کے لیے میٹنگ رومز اور آٹھ باتھ رومز بنائے گئے ہیں۔

The post قطر کے شاہی خاندان نے دنیا کے مہنگے اور پر آسائش ترین پرائیوٹ جیٹ کا تحفہ کس ملک کو دیدیا ؟ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...