Pages

Saturday, September 15, 2018

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کیلئے اپنے جسم میں بڑی تبدیلی کر دی اپنا ویڈیو کلپ بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیا تو ثانیہ مرزا بھی حیران رہ گئیں فوری طور پر ایسا رومانٹک ٹویٹ کر دیا کہ شعیب ملک ایشیا کپ چھوڑ کر آجائیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شعیب ملک نے ثانیہ سے اظہار محبت کیلئے اپنا ہیئر اسٹائل چینج کر دیا، نئے اسٹائل کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ جواب میں ثانیہ نے بھی ایسا محبت بھرا پیغام بھیج دیا کہ شعیب ملک ایشیا کپ چھوڑ کر آجائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کے آل رائونڈر اور سینئر پلیئر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کو یاد کرتے ہوئے ان سے محبت کے اظہار کا انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔ شعیب ملک نے اپنا ہیئر اسٹائل چینج کرتے ہوئے اپنے

نئے ہیئر اسٹائل کیساتھ ویڈیو کلپ بنا کر سماجی روابطوں کی ویب سائٹ پر شیئر کرتے ہوئے اس کے ساتھ اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ’’بیوی جو بولے وہ ہی ٹھیک ہوتا ہے‘‘ ۔ ساتھ ہی شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کیلئے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ’’ میرا یہ نیا انداز ثانیہ صرف تمہارے لیے ہے۔‘‘شعیب ملک کی رومانٹک ٹویٹ پر ثانیہ مرزا  نے جواب میں لکھا ہے کہ ’میں بھی آپ کو بہت یاد کر رہی ہوں اور آپ کے گھر واپس آنے کا مجھے بے صبری سے انتظار ہے۔

The post شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کیلئے اپنے جسم میں بڑی تبدیلی کر دی اپنا ویڈیو کلپ بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیا تو ثانیہ مرزا بھی حیران رہ گئیں فوری طور پر ایسا رومانٹک ٹویٹ کر دیا کہ شعیب ملک ایشیا کپ چھوڑ کر آجائیں appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...