Pages

Monday, October 1, 2018

میں یہ ڈیم بنا کر دینے کیلئے تیار ہوں۔۔ ملک ریاض سب پر بازی لے گئے ، حکومت کو اب تک کی سب سے بڑی آفر کر دی کونسا ڈیم بنا کر دینا چاہتے ہیں؟جان کر چیف جسٹس بھی خوش ہو جائینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک ریاض نے پنجاب حکومت کو ڈڈوچہ ڈیم بنا کر دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی محمد مالک نے بتایا ہے کہ ڈی ایچ اے راولپنڈی جن کا ملک ریاض کے ساتھ جوائنٹ وینچر ہے انہوں نے پنجاب حکومت کو ڈڈوچہ ڈیم بنا کر دینے کا ایک پرپوزل بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈیم ہم بنا کر دے دیتے ہیں اور ہم اور

آپ اس کو اون کرینگے۔ محمد مالک کا کہناتھا کہ ملک ریاض کی پوری ایک سوسائٹی اس کے گرد پلان ہے ۔ محمد مالک کا کہنا تھا کہ پنجاب کے ٹاپ بیوروکریٹس کو بھی اس حوالے سے پیش کش کی گئی ہے کہ اگر وہ اس پلان کو سپورٹ کرینگے تو ان کو اس جگہ نہایت پرائم لوکیشن پر پلاٹس دئیے جائینگے۔ اور اس حوالے سے یہ بیوروکریٹس نہایت پرجوش اور سرگرم ہیں کہ یہ پراجیکٹ منظور ہو جائے۔

The post میں یہ ڈیم بنا کر دینے کیلئے تیار ہوں۔۔ ملک ریاض سب پر بازی لے گئے ، حکومت کو اب تک کی سب سے بڑی آفر کر دی کونسا ڈیم بنا کر دینا چاہتے ہیں؟جان کر چیف جسٹس بھی خوش ہو جائینگے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...