بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، جانی نقصان کی اطلاع موصول نہ ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے ، بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر بھارتی فضائیہ کا تھا تاہم ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں جبکہ تاحال کسی جانی نقصان کی بھی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
The post بھارتی فضائی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ۔۔ دشمن ملک کا جنگی ہیلی کاپٹر کس علاقے میں پرواز کر رہا تھا؟ appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment