Pages

Tuesday, October 30, 2018

وزیر اعظم کے زبانی حکم پر معطل اور چیف جسٹس کی جانب سے بحال آئی جی اسلام آباد جان محمد خود اس وقت کہاں ہیں؟جانئے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل پولیس( آئی جی) جان محمد کو فوری طور پر وطن واپس آنے کی ہدایت کردی ہے ۔اس سلسلے میں وزارت داخلہ کی جانب سے ان کی وطن واپسی اور طلبی کا لیٹر بھی جاری کر دیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی اسلام آباد کو کورس چھوڑ کر وطن واپس آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

The post وزیر اعظم کے زبانی حکم پر معطل اور چیف جسٹس کی جانب سے بحال آئی جی اسلام آباد جان محمد خود اس وقت کہاں ہیں؟جانئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...