Pages

Thursday, November 1, 2018

پوپو یوتھ انڈر۔18 فٹ بال چمپئن شپ آج شروع ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)پوپو فٹ بال اکیڈمی کے زیراہتمام پوپو یوتھ انڈر۔18 فٹ بال چمپئن شپ (آج) جمعہ سے کراچی کمپنی فٹ بال گراؤنڈ اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ پوپو فٹ بال اکیڈمی کے سربراہ حارث بن ہارون نے بتایا کہ چمپئن شپ کے تمام انتظامات مکمل

کر لئے گئے ہیں ٗچمپئن شپ میں ملک بھر سے آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ایک ماہ تک جاری رہنے والا ٹورنامنٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلا جا ئے گا۔ ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کو ایک لاکھ روپے نقد انعام اور ونر ٹرافی سے نوازا جائیگا۔

The post پوپو یوتھ انڈر۔18 فٹ بال چمپئن شپ آج شروع ہوگی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...