Pages

Tuesday, November 27, 2018

پاکستان دبئی ٹیسٹ میں فتح یاب،پہلی اننگز میں 8وکٹیں لینے والے یاسر شاہ نے دوسری اننگز میں کتنے کھلاڑی آؤٹ کئے؟نئی تاریخ رقم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے دبئی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو ایک اننگز اور 16رنز سے ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ، یاسر شاہ نے دوسری اننگز میں بھی شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور 6وکٹیں حاصل کیں ۔انہوں نے میچ میں مجموعی طور پر 14وکٹیں حاصل کیں

اور مین آف دی میچ ٹھہرے ۔نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز میں سخت مزاحمت کی ، روز ٹیلر82،نکولس77جبکہ لیتھم نے 50رنز بنائے لیکن وہ اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے۔واضح رہے کہ 36سال قبل عمران خان نے 14وکٹیں حاصل کی تھیں۔یاسر شاہ نے ان کا یہ ریکارڈ برابر کردیا۔

The post پاکستان دبئی ٹیسٹ میں فتح یاب،پہلی اننگز میں 8وکٹیں لینے والے یاسر شاہ نے دوسری اننگز میں کتنے کھلاڑی آؤٹ کئے؟نئی تاریخ رقم appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...