Pages

Thursday, November 29, 2018

خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آ گئیں، پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) دسمبر میں عوام کو بڑی خوشخبری ملنے کی امید ہے ،پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں حکومت کم از کم 5 سے 7 روپے تک کی کمی کا اعلان کر سکتی ہے، تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل 50 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے ٹریڈ ہوا جبکہ برطانیوی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد کمی ہوئی، برطانیوی خام تیل 57 ڈالر 50 سینٹس

فی بیرل پر ٹریڈ ہوا، ایک ماہ میں خام تیل کی قیمتوں میں 25 فیصد تک کمی ہوئی، اگر حکومت 25 فیصد نہ سہی 7 فیصد ہی قیمت میں کمی کر دے تو پیٹرول و ڈیزل 7 روپے تک سستا ہوسکتا ہے، دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہونے سے درآمدی بل کم ہوگا، جس سے پاکستان کو کم ادائیگیاں کرنی پڑیں گی۔

The post خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آ گئیں، پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...