Pages

Thursday, November 1, 2018

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران مریم اورنگزیب کی والد ہ کیساتھ ایسا کیاواقعہ پیش آیا کہ سب ہاتھ ملتے رہ گئے؟عملے کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی ہال میں اراکین کیلئے لگائی گئی کرسی ٹوٹنے سے (ن) لیگ کی خاتون رکن طاہرہ اورنگزیب گرگئیں ٗ پی ٹی آئی خواتین سمیت اراکین نے خیریت دریافت کی ۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے اراکین خاتون رکن طاہرہ اورنگزیب کی

نشست کے ساتھ کھڑے ہو کر آپس میں خوش گپیوں میں مصروف تھے کہ اسی دوران طاہرہ اورنگزیب کی کرسی ٹوٹ گئی اور وہ نیچے جا گریں۔ تحریک انصاف کی خواتین اراکین بھی فوری طور پر ان کے پاس پہنچیں اور ان کی خیریت دریافت کی ۔واقعہ کے بعد اسمبلی کے عملہ نے فوری طور پر کرسی تبدیل کر دی۔

The post قومی اسمبلی اجلاس کے دوران مریم اورنگزیب کی والد ہ کیساتھ ایسا کیاواقعہ پیش آیا کہ سب ہاتھ ملتے رہ گئے؟عملے کی دوڑیں لگ گئیں appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...